میٹھی چری
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - جوار کی ایک عمدہ قسم جو بطور چارہ جانوروں کی خوراک کے لیے کثرت سے استعمال کی جاتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - جوار کی ایک عمدہ قسم جو بطور چارہ جانوروں کی خوراک کے لیے کثرت سے استعمال کی جاتی ہے۔